: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لکھنؤ:29اگست(یواین آئی) مرکز کی بی جےپی حکومت پر مہنگائی و بے روزگاری کو بڑھاوا دینے کا الزام لگاتے ہوئے کانگریس کی سینئر لیڈر و ترجمان سپریا شرینیت نے اترپردیش کی عوام سے چار ستمبر کو دہلی کے رام لیلا میدان
میں’مہنگائی پر ہلا بول‘ ریلی میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے شرینیت نے پیر کو یہاں پارٹی کے ریاستی دفتر میں میڈیا نمائندوں سے بات چیت میں کہا کہ ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری کے لئے مودی حکومت کی غلط معاشی پالیسیاں ذمہ دارہیں۔