ماسکو، 5 جون (اسپوتنک) برازیل میں روس کی کورونا وائرس (کووڈ ۔
19)ویکسین اسپوتنک وی کی سپلائی آئندہ جولائی میں ہوگی۔
روسی
براہ راست انویسٹمنٹ فنڈ (آر ڈی آئی ایف) کے سربراہ کریل دمتریف نے ٹویٹر پر اپنے پوسٹ میں لکھا ’’۱سپوتنک وی جولائی میں برازیل پہنچے گی‘‘۔