نئی دہلی/28مئی(ایجنسی) لوک سبھا انتخابات میں اس بار کئی اداکار اور اداکارئیں جیت درج کی ہے، ا ن میں ہیمامالینی اور سنی دیول بھی ہے، ہیما اداکار دھرمیندر کے بڑے بیٹے ہیں تو ہیما مالینی انکی بیوی ہے، حالانکہ آپ کو بتادیں کہ سنی دیول کی سگی ماں ہیمامالینی نہیں ہے،
سوتیلی ماں کا نام آتے ہی ذہن میں جھگڑے اور تناؤ کی باتیں
آتی ہے، لیکن یہاں ایسا کچھ نہیں ہے، دھرمیندر کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ انہوں نے بڑی ہی سمجھداری سے دونوں بیویوں اور خاندان کی ایکجہتی بنائے رکھے ہوئے ہیں-
دراصل سنی دیول پہلی بار پنجاب کے گرداسپور سے ایم پی بنے اور ہیمامالینی دوسری بار اترپردیش سیٹ سے ایم پی بنی ہے، اس سے پہلے ہیما راجیہ سبھا میں بھی رہے چکی ہے-اس طرح وہ سینئر ایم پی ہے-