ملو گو ( تلنگانہ )، 23 فروری (یو این آئی) تلنگانہ کی گورنر ڈاکٹر تاملیسائی سندر راجن نے مرکزی قبائلی امور کے وزیر ار جن منڈا کے ساتھ جمعہ کو ملو گو ضلع کے میدارم میں ایشیا کے سب سے بڑے قبائلی میلے میں شرکت
کی۔
دونوں معززین نے روایتی رسومات میں حصہ لیا اور قبائلی دیوتاؤں سمکہ ۔ سر لما کی پرارتھنا کی۔ ا جن نے گورنر کے طور پر اس مو موقع پر نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے محترمه سندر راجن تیسری بار میدارم میلے کا حصہ بنے پر خوشی کا اظہار کیا۔