پڈوچیری، یکم مارچ (یو این آئی) پڈوچیری کے لیفٹننٹ گورنر ڈاکٹر تمل سائی سندر راجن نے تملناڈو کے وزیراعلی ایم کے اسٹالن کو 69ویں یوم پیدائش پر منگل کو مبارکباد
دی۔
راج بھون کی جانب سے دی گئی اطلاع کے مطابق ڈاکٹر سندر راجن نے مسٹر اسٹالن کو فون پر مبارکباد دی اور ان کی طویل عمری کی خواہش کی تاکہ وہ طویل عرصہ تک عوام کی خدمت کرسکیں۔