the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدر آباد ، 14 ستمبر (یو این آئی) تلنگانہ کے گورنر ڈاکٹر تھیلیسائی سوندر یہ راجن نے جمعرات کو تلنگانہ اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن (گورنمنٹ سروس میں ملازمین کا جذب) بل - 2023 کو منظوری دی۔
گورنر نے ملازمین کی نمائندگی اور کارپوریشن کی مجموعی بہبود کو



مد نظر رکھتے ہوئے کی گئی دس سفارشات کے جواب میں حکومت کے اقدامات کا اچھی طرح سے جائزہ لینے کے بعد اطمینان کا اظہار کیا۔
راج بھون کی طرف سے جاری ایک ریلیز میں کہا گیا ہے کہ گورنر سندر راجن نے ٹی ایس آر ٹی سی کے تمام ملازمین کو دلی مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.