the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/23فروری(ایجنسی) سپریم کورٹ نے سنندا پشکر معاملہ میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈر سبرامنیم سوامی کی عرضی پر آج دہلی پولیس سے جواب طلب کیا۔ سوامی نے سابق مرکزی وزیر ششی تھرور کی اہلیہ سنند ا پشکر موت معاملہ کی عدالت کی نگرانی میں خصوصی تفتیشی ٹیم (ایس آئی ٹی) سے جانچ کرانے کی درخواست کی ہے۔




nastaleeq";="" font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">عدالت عظمی نےسبرا منیم سوامی کی دلیل سننے کے بعد دہلی پولیس کو نوٹس جاری کرکے جواب داخل کرنے کے لئے کہا۔


بتادیں کہ بی جے پی لیڈر دہلی ہائی کورٹ کے حکم کے خلاف گزشتہ مہینہ سپریم کورٹ پہنچے تھے۔ ہائی کورٹ نے عدالت کی نگرانی میں سنندا پشکر موت کی ایس آئی ٹی سے تفتیش کرانے کی ان کی درخواست خارج کردی تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.