: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 28 مارچ (یو این آئی) پانی کے وزیر پر ویش صاحب سنگھ نے جمعہ کو کہا کہ دہلی میں پانی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے موسم گرما کا ایکشن پلان پوری طرحسے تیار ہے اور حکومت اس کا مسلسل جائزہ لے رہی ہے اور ہموار پانی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے رہے اور لے ہے اور ہمار پانی کو
بنانے کے لیے ہر علاقے میں نوڈل افسران تعینات کیے جارہے ہیں مسٹر صاحب سنگھ نے اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران پانی کے مسئلہ پر ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ایم ایل اے اور دہلی جل بورڈ کے عہدیداروں کے ساتھ میٹنگ کی اور پانی کے بحران اور اس کے حل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔