the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 14 مارچ (یو این آئی) گیانش کمار اور ڈاکٹر سکھبیر سنگھ سندھو کی بطور الیکشن کمشنر تقرری کا نوٹیفکیشن جمعرات کی شام جاری کیا گیا۔
یہ نوٹیفکیشن وزارت قانون و انصاف نے جاری کیا۔ صدر در و پدی مرمو نے پہلے ان الیکشن کمشنروں کی تقرری کو منظوری دی۔ انہوں نے چیف الیکشن کمشنر اور دیگر الیکشن



کمشنرز ( تقرری، سروس کی شرائط اور عہدے کی مدت) ایکٹ 2023 ایکٹ نمبر 49 آف 2023) کے سیکشن 4 کے ذریعے عطا کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے مسٹر کمار ، آئی اے ایس (ریٹائرڈ) اور ڈاکٹر سندھونے آئی اے ایس (ریٹائرڈ) کی بطور الیکشن کمشنر تقرری کو منظوری دی۔ الیکشن کمیشن میں چارج سنبھالنے کی تاریخ سے ان کی مدت کار مانا جائے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.