: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 27 فروری (یو این آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ ایک طرف مودی حکومت غربت کو ختم کرنے پر فخر کر رہی ہے اور دوسری طرف سرکاری اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ معاشی بحران کی وجہ سے ملک میں بڑی تعداد میں
لوگ خودکشی کرنے پر مجبور ہو رہے ہیں کانگریس کی ترجمان سپریہ شرینیت نے منگل کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ صرف 2022 میں ہی سات ہزار سے زیادہ لوگوں نے مالی مجبوریوں کی وجہ سے خودکشی کی ہے۔