the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کابل۔افغانستان کی دارالحکومت کابل میں خودکش حملے میں کم ازکم 25 لوگ ہلاک ہو گئے ہیں۔جبکہ 18 لوگ شدید طور پر زخمی ہو گئے ہیں۔زخمیوں کو اسپتال مین داخلکرادیا گیا ہے۔جہاں کئی کی حالت سنگین بنی ہوئی ہے۔ٹولا نیوز کے مطابق مہلوکین تعداس مین اضافہ ہو سکتا ہے۔

جانکاری کے مطابق کارت۔اے۔چر علاقے کے علی آباد اسپتال اور کابل یونیورسٹی کے پاس دھماکہ ہوا ہے۔بتایا جاتاہیکہ بارود سے بھی کار کو ایک دیوار سے ٹکرا کر اس خود کش حملے کو انجام دیا گیاہے۔پولیس سربراہ



ابچھ الحید چکراری کے مطابق ابھی تک 25 لوگوں کی نعشیں برآمد ہو چکی ہیں۔لیکن یہ تعداد ابھی اور بڑھ سکتی ہے۔

کابل میں خودکش حملہ 25 کی موت ،18 زخمی ،زخمیوں کو اسپتال میں کرایا گیا داخل
علامتی تصویر
وزارت صحت کے ترجمان وحید مجروح نے بتایا کہ وسفوٹ میں کئی لوگ زخمی ہو گئے ہیں اور انہیں اسپتال  میں داخل کرایا گیا ہے۔
بتایا جارہا ہیکہ یہ دھماکہ تب ہوا جب دارالحکومت میںلوگ نیا سال منا رہے تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.