نئی دہلی ، 2 اپریل (یو این آئی) مرکزی وزیر تعلیم دھر میندر پر دھان نے آج راجیہ سبھا میں کہا کہ یونیورسٹی گرانٹس
کمیشن (یوجی سی) کے مسودہ قوانین اور عوامی تجاویز ریاستوں کو دی جاسکتی ہیں ایوان میں وقفہ
سوالات کے دوران در اور منیتر کز گم (ڈی ایم کے) کے رکن تروچی سیوا کے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں مسٹر پر دھان نے یہ بات کہی مسٹر سیوا نے پوچھا تھا کہ کیا یوجی سی کے رہنما خطوط کے مسودے کے بارے میں ریاستوں کے ساتھ کوئی مشاورت کی گئی ہے۔