حیدرآباد16مئی (یواین آئی)شہر حیدرآباد کے کئی علاقوں میں ہفتہ کی دوپہر اچانک بارش ہوئی جس کے نتیجہ میں لوگوں کو گرمی سے راحت نصیب ہوئی اور درجہ حرارت میں
کمی واقع ہوئی۔
بارش کے سبب سڑکوں پرپانی جمع ہوگیا۔
صبح میں شہر میں شدید گرمی دیکھی گئی تھی تاہم دوپہر میں اچانک گرج وچمک کے ساتھ کچھ دیر کیلئے بارش ہوئی۔