: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
خرطوم، 4 مئی (یو این آئی) سوڈان کی مسلح افواج نے مشرقی افریقہ میں ترقی سے متعلق بین الحکومتی اتھارٹی (آئی جی اے ڈی) کے تجویز 4 مئی سے 11 (سات دن) کے انسانی بنیادوں پر جنگ بندی پر
رضامندی ظاہر کی ہے فوج نے بدھ کو ایک بیان میں کہا کہ مسلح افواج نے براعظم کے مسائل کے افریقی حل کے اصول کی بنیاد پر اور انسانی پہلوؤں کے مدنظر آئی جی اے ڈی کی تجویز پر اپنی رضامندی ظاہر کی ہے۔