: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 18 مئی (یو این آئی) بحریہ نے ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (ڈی آر ڈی او) کے ساتھ مل کر پہلی بار دیسی ساختہ جنگی جہاز شکن میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے بحریہ کے ایک ترجمان نے بدھ کو بتایا کہ میزائل کو بحریہ کے سیکنگ 42بی ہیلی کاپٹر
سے بالاسور میں مربوط ٹیسٹ رینج سے داغا گیا ٹیسٹ مکمل طور پر کامیاب رہا ہے ترجمان نے کہا کہ یہ ٹیسٹ جدید ترین ٹیکنالوجی کے شعبے میں خود انحصاری کے حصول کی جانب ایک انتہائی اہم قدم ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ بحریہ کے مقامی بنانے کے عزم کو بھی ظاہر کرتا ہے۔