: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 16جنوری(یو این آئی)ٹیمپو 101 پارسل کی ترسیل کو آسان اور موثر بنانے کے لیےوضع کردہ جدید لاجسٹکس پلیٹ فارم کو آج ایک شاندار تقریب میں باضابطہ طور پر لانچ کیا گیا یہ پلیٹ فارم اپنے صارفین اور ڈرائیور کے موافق ایپ انٹرفیس کے ساتھ
لاجسٹک سیکٹر کو تبدیل کرنے کے لیے تیار ہے اس موقع پرعام آدمی پارٹی کے لیڈر اور ممبر راجیہ سبھا سنجے سنگھ نے کہا کہ ٹیمپو 101 یہ ظاہر کرتا ہے کہ کس طرح ٹیکنالوجی لاجسٹکس میں انقلاب لا سکتی ہے یہ صارفین اور ڈرائیور دونوں کو نئی استعداد کار حاصل کرنے کے قابل بنائے گی۔