: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 24 اگست (یو این آئی) راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے سرسنگھ چالک موہن بھاگوت نے چندریان مشن کی کامیابی کو آزادی کے امرت مہوتسو میں ایک حقیقی امرت کی بارش کا لمحہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہندوستان دنیا کی
طبعی اور روحانی دونوں طرح کی ترقی کی راہ پر گامزن رہے گا مسٹر بھاگوت نے آج ایک پیغام میں کہا ’’اب تک چاند کے جنوبی قطب پر کوئی بھی نہیں اترا تھا، ہمارے سائنسدانوں نے طویل محنت کے بعد وہاں اترنے کا پہلا وقار حاصل کیا ہے۔