: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 10 فروری (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو کلاس 10 اور 12 کے طلباء، ان کے والدین اور اساتذہ کو مشورہ دیا کہ وہ نمبروں کے بارے میں دباؤ نہ ڈالیں اور بچوں کی منفرد
صلاحیتوں کو پہچان کر اور ان کو نکھارنے میں مدد کریں یہاں سندر نرسری میں بچوں کے ایک گروپ کے ساتھ امتحانات پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے، مسٹر مودی نے ان کے حوصلے بڑھانے کے لیے حوصلہ افزا خیالات کا اشتراک کیا۔