: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جکارتہ، 2 مارچ (یو این آئی/ژنہوا) انڈونیشیا کے مغربی صوبے سماترا میں جمعرات کو زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی ملک کی موسم، موسمیاتی سائنس اور جیو فزیکل ایجنسی بی ایم
کے جی نے یہ معلومات دی موسمیاتی ایجنسی نے بتایا کہ زلزلے کے جھٹکے مقامی وقت کے مطابق صبح 6.05 پر محسوس کیے گئے زلزلے کا مرکزپیسیسرسولاٹن (جنوبی ساحل) ضلع سے 36 کلومیٹر جنوب مشرق میں اور سطح زمین سے 82 کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا۔