: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 17 اگست (یو این آئی) دہلی-این سی آر میں پیر کی صبح زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت ریکتر اسکیل پر چار ریکارڈ کی گئی نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی (این سی ایس) کے مطابق آج صبح 5:37 بجے دہلی این سی آر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے
زلزلے کی شدت 4 تھی اور اس کا مرکز قومی دارالحکومت میں سطح زمین سے 5 کلومیٹر نیچے تھا دہلی کے علاوہ فرید آباد، گروگرام، روہتک، غازی آباد، نوئیڈا اور آس پاس کے علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے زلزلے کے باعث لوگوں کے گھروں میں لگے پنکھے اور برتن زور سے ہلنے لگے۔