the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سڈنی، 20 ستمبر (رائٹر) نیوزی لینڈ کے جنوب میں واقع جنوبی بحیرہ کے نیچے دور دراز علاقہ میں آج زلزلے کے تیز جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت ریختر پیمانے پر 6.1 کی تھی۔
امریکی جیوولوجی سروے نے کہا کہ زلزلے کا مرکز نیوزی لینڈ



کے جنوبی جزیرے کے قریب سب انٹارکٹک آکلینڈ جزائر سے 211 کلو میٹر مغرب میں سطح سے 10 کلو میٹر نیچے تھا۔
؎ زلزلے سے ابھی تک کسی طرح کے جانی و مالی نقصانات کی اطلاع نہیں ہے اور سونامی کا انتباہ بھی جاری نہیں کیا گیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.