: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 03 مارچ (یو این آئی) جی-20 وزرائے خارجہ کی کانفرنس کے ایک دن بعد، امریکہ، ہندوستان، آسٹریلیا اور جاپان کے چار فریقی اتحاد (کواڈ) کی وزارتی میٹنگ آج یہاں منعقد ہوئی، جس میں چین اور پاکستان کو دہشت گردی اور انڈو پیسیفک
ریجن میں دہشت گردی اور غیر قانونی سرگرمیوں پر سخت وارننگ دی گئی امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن، آسٹریلیا کے وزیر خارجہ پینی یونگ اور نائب وزیر خارجہ کینجی یاماڈا نے وزیر خارجہ ایس جے شنکر کی صدارت میں منعقدہ کواڈ میٹنگ میں شرکت کی۔