نئی دہلی/30نومبر(ایجنسی) سابق وزیر دفاع اے کے انٹونی کو دماغی اسٹروک کے بعد یہاں کے رام منوہر لوہیااسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
start;"="">اسپتال کے ذرائع نے بتایا کہ دماغی اسٹروک کے بعد مسٹر انٹونی اپنے گھرمیں گر گئے تھے۔
انہیں کل دوپہر اسپتال میں داخل کرایا گیا۔