ممبئی،30مارچ (یواین آئی) عروس البلاد ممبئی میں ایک دن میں کوویڈ19کے 5,890 نئے کیسوں کے بعد ہی چار لاکھ کے ہندسے کو پار کرلیا ہے
اور بی ایم سی کے ایک اعلیٰ افسر نے کہاکہ شہر۔
میں کورونا کی دوسری لہر کی وجہ سے ایکبار پھر سخت اقدامات کی ضرورت پیدا ہوگئی ہے۔