the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 24 ڈسمبر (ذرائع) شہر کی سڑکوں پر اگر نابالغ گاڑی چلاتے پکڑے گئے تو انکے والدین کے خلاف اب سخت کاروائی کی جائے گی- اس لیے اس بات کو لیکر والدین کو بچوں کو گاڑی نہ دینے کی صلاح دی گئی ہے-
سائبر آباد پولیسکمشنر وی سی سجانار نے بتایا کہ شہر کے سرحدی علاقوں میں شام 6 سے



رات 12 بجے تک زیادہ سڑک حادثے ہورہے ہیں- اسکی وجہ شراب کے نشے میں، تیز رفتار اور لاپرواہی سے گاڑی چلانا ہے-
انہوں نے کہا کہ نابالغوں کی ڈرائیونگ کرنے کی وجہ سے بھی حادثے ہورہے ہیں- جسے دیکھتے ہوئے انہوں نے والدین سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے نابالغ بچوں کو گاڑی نہ دیں اور انہیں گاڑی چلانے سے روکیں-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.