: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 14 اکتوبر (یو این آئی ) کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے اتر پردیش کے بہرائچ میں تشدد کے واقعہ پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قانون کو کسی کے ہاتھ میں نہیں لینا چاہئے اور تشدد
پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جانی چاہئے محترمہ واڈرا نے کہا کہ کسی کو بھی تشدد کرنے کا حق نہیں ہے لیکن انتظامیہ کو بھی اس معاملے میں سرگرم ہونے اور عوام کو اعتماد میں لینے اور مجرموں کے خلاف سختی سے کام کرنے کی ضرورت ہے۔