حیدرآباد17اکتوبر(یواین آئی)گریٹر حیدرآباد میں جائیدادوں کے اندراج کے عمل کو حکومت نے عارضی طورپر روک دیا ہے۔
چونکہ تمام عہدیدار شہر میں بارش کے سبب راحت کاموں میں
لگے ہوئے ہیں،اسی لئے اس عمل پر عارضی طورپر روک لگادی گئی ہے۔
شہر میں صورتحال کے معمول کے مطابق آنے کے بعد ہی اندراج کاکام کیاجائے گا جس کے لئے جلد ہی احکام جاری کئے جائیں گے۔