نئی دہلی، 5 جنوری (یو این آئی) ماہرین اقتصادیات کی رائے میں حکومت کے خزانے میں اتنی آمدنی ہے جس سے اومیکرون کے اثرات سے عوام کو بچایا جا سکتا ہے۔
ایک اعلیٰ سرکاری افسر نے کہا، ’روزگار بچانے کی
ضرورت پڑی تو خزانے سے راحت دینے کی گنجائش ہے‘۔
کووڈ-19 وائرس کے ویرینٹ اومیکرون کے کیسز بڑھنے سے کئی ریاستوں میں نقل و حمل، ہوٹل-ریسٹورنٹ اور دیگرشعبے میں احتیاطاً پابندی اور پابندی لگائے جانے لگے ہیں۔