حیدر آباد 24 جولائی (یو این آئی) تلنگانہ کے وزیر بجلی جگدیش ریڈی نے کہا ہے کہ یا دادری بھو نگیر ضلع مستقر میں امبیڈ کر بھون کی تعمیر کے اقدامات کئے جائیں
بھو نگیر بار اسوسی ایشن کے صدر این انجیا کی قیادت میں وکلاء کے ایک وفد نے
وزیر جگدیش ریڈی سے ملاقات کی اور امبیڈ کر بھون کی تعمیر کے کے سلسلہ میں
نمائندگی کی۔
اس موقع پر وزیر موصوف نے کہا کہ بابائے دستور ہند بابا صاحب امبیڈ کر کے نام سے بھون کی تعمیر کے لیے منظور شدہ دو کروڑ کے فنڈس میں سے تعمیر جاری
ہے۔