the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،یکم نومبر:-حکومت نے اگلے پانچ برسوں میں لیٹن امریکہ اور کیریبین جزائر کے ملکوں کے ساتھ باہمی کاروبار اور سرمایہ کاری کو دوگنا کرنے کے لئے قدم بڑھائے ہیں۔

تجارت اور صنعت کی مرکزی وزارت نے آج یہاں بتایا کہ وزیر برائے تجارت سریش پربھو 28اکتوبر سے 31اکتوبر تک لیٹن امریکہ اور



کیریبین جزائر کے ملکوں کا کاروباری سطح پر دورہ کیا اور مختلف تجارتی سرگرمیوں میں حصہ لیا۔

مسٹر پربھو نے اس دورے کے دوران اگلے پانچ سال میں باہمی کاروبار اور سرمایہ کاری کو دوگنا کرنے کےلئے امکانات پر علاقے کے کئی وزرا،صنعت کاروں اور غیر مقیم ہندوستانیوں کے طبقے کے لوگوں سے بات چیت کی

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.