ہنم کونڈہ، 27 فروری (ذرائع) میونسپل ایڈمنسٹریشن کے وزیر کے ٹی راما راؤ نے کہا کہ اسٹیشن گھنپور گرام پنچایت کو جلد ہی میونسپلٹی میں اپ گریڈ کیا
جائے گا۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ ڈگری کالج (جنرل) کے قیام کا مطالبہ چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کے نوٹس میں لایا جائے گا اور اس کی منظوری کو یقینی بنایا جائے گا۔