: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ،25فروری (یواین آئی)دی اسٹیٹس مین ونٹیج اینڈ کلاسک کار وں کی 58 ویں ریلی ، جسکا شدت سے انتظار تھا، 2 مارچ کو منعقد ہونے جارہی ہے ، جس میں ونٹیج اور کلاسک کاروں کی شاندار نمائش کے لیے آٹوموبائل کے شوقین افراد ، تاریخ
سے محبت کرنے والے اورایسی کاریں رکھنے والے لوگ جمع ہونگے حصہ لینے والی گاڑیوں کی پری ججنگ ماڈرن اسکول، بارہ کھمبا روڈ، نئی دہلی میں 28 فروری 2025: دوپہر 2:00 بجے سے شام 5:00 بجے تک اور یکم مارچ، 2025: صبح 9:30 بجے سے شام 5:00 بجے تک دو دنوں میں کی جائے گی۔