the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
نئی دہلی، 14 جولائی (یو این آئی) ملک کے کچھ حصوں میں خصوصی طور پر پہاڑی علاقوں کے سیاحتی مقامات، عوامی نقل و حمل (ٹرانسپورٹ)،دکانوں اور مال میں بڑھنے والی بھیڑ کے معاملوں کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے مرکزی وزارت داخلہ نے تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے کہا ہے کہ وہ کووڈ سے بچاؤ کے تمام احتیاطی تدابیر کو سختی سے نافذ کریں۔
ہوم سکریٹری اجے بھلّا نے



تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ کو خط لکھ کہا کہ کورونا کی دوسری لہر ابھی ختم نہیں ہوئی ہے لہٰذا کسی طرح کی کوتاہی یا نرمی برتنا خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کورونا کیسز میں کمی آنے کے ساتھ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں نے مرحلہ وار ڈھنگ سے سرگرمیاں شروع کر دی ہیں لیکن یہ ضروری ہے کہ اس دوران کسی بھی طرح کی لاپرواہی نہ برتی جائے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.