: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 23 اکتوبر (یو این آئی) سپریم کورٹ نے ریاستوں کے محصولات کے نقطہ نظر سے ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے تمام قسم کی شراب پر ٹیکس لگانے کے ان کے حق کو برقرار رکھا ہے چیف جسٹس ڈی
وائی چندرچوڑ کی سربراہی میں نو ججوں کی آئینی بنچ نے آج 8:1 کی اکثریت سے اس کیس کا فیصلہ سنایا اور سات ججوں کی بنچ کے پہلے فیصلے کو پلٹ دیا جس میں کہا گیا تھا کہ صنعتی الکحل کی فروخت پر پابندی ہوگی۔