خرطوم، 23 فروری (ایجنسی) سوڈانی صدر عمر البشیر نے ایک سال کے لئے ایمرجنسی کا اعلان کیا ہے اور انہیں دوسری معیادکار کے لئے اجازت دینے والی آئینی ریفارم کو معطل کرنے کا پارلیمنٹ کو حکم دیا ہے۔
Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">مسٹر عمر نے اس کے علاوہ قومی حکومت اور ریاستی حکومت کو برخاست کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ سوڈان ٹریبون کے مطابق ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں دو مہینے کے سیاسی بحران کے درمیان مظاہروں کو سختی سے کچل دیا گیا جس میں 30 سے زیادہ لوگوں کی موت ہوگئی تھی۔