: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 25اکتوبر(یو این آئی) ہماچل پردیش میں تمباکو کنٹرول سے متعلق ضوابط کو مستحکم کرنے کے لیے قومی تنظیم ناڈا انڈیا فاونڈیشن اور ہماچل پردیش یونیورسٹی (ایچ پی یو) مشترکہ طور پر یک روزہ ریاستی مشاورتی ورکشاپ کا انعقاد
کا فیصلہ کیا ہے یونیورسٹی کے شعبہ قانون کے زیراہتمام 27اکتوبر کو منعقد ہونے والے اس پروگرام میں ریاست کئی اہم شخصیات کی شرکت متوقع ہے یہ پروگرام ناڈا انڈیا فاونڈیشن اور ہماچل پردیش یونیورسٹی کے شعبہ قانون کے اشتراک منعقد کیا جا رہا ہے۔