: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 21 ستمبر (یو این آئی) ایڈیشنل سکریٹری مرکزی وزارت روڈ ٹرانسپورٹ و ہائی ویزمسٹر امت کمار گھوش نے کہا کہ جب ہندوستان کا اسٹارٹ اپ ایکو سسٹم تیز رفتاری
سے ترقی کر رہا ہے، کئی شعبوں میں اب بھی بے پناہ مواقع موجود ہیں جنہیں ابھی تک کاروباریوں نے تلاش نہیں کیا ہے وہ انٹرپرینیور اینول کنکلیو 2022 کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کر رہے تھے۔