: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 3 جنوری (یو این آئی) کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی قیادت میں کنیا کماری سے شروع ہونے والی بھارت جوڑو یاترا 9 دن کے آرام کے بعد منگل کو دہلی سے شروع ہوئی بھارت جوڑو یاترا 109ویں
دن یہاں کنٹینروں پر جھنڈے لگانے کے بعد ہنومان مندر، کشمیری گیٹ سے روانہ ہوئی اور شاستری پارک، گاندھی نگر، سیلم پورکے راستے جعفرآباد چوک کی طرف سے لونی بارڈر اتر پردیش کی سرحد میں داخل ہوئی۔