the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
سری نگر، 15 جون (یو این آئی) پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے مرکزی وزیر روڈ ٹرانسپورٹ اینڈ ہائی ویز نتن گڈکری کے نام مغل روڈ ٹنل کی تعمیر کا کام شروع کرنے کے لئے ایک مکتوب لکھا ہے ان کا کہنا ہے کہ اس ٹنل کی تعمیر سے وادی کو پیر پنچال سے جوڑنے والا مغل روڈ ہمہ موسمی روڈ بن سکتا ہے انہوں نے کہا: 'جب میں سال 2017 میں وزیر اعلیٰ



کی حیثیت سے موصوف مرکزی وزیر سے ملی تھی تو انہوں نے مجھے یہ ٹنل تعمیر کرنے کی یقین دہانی کی تھی' محبوبہ مفتی نے اپنے مکتوب میں کہا ہے: 'جیسا کہ آپ (گڈ کری) جانتے ہیں کہ مغل روڈ وادی کو پیر پنچال کے ساتھ جوڑنے والا واحد راستہ ہے اور بدقسمتی سے کشمیر کا ناساز گار موسی حالات اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے زیادہ ملک کے باقی سے رابطہ زیادہ تر منقطع ہی رہتا ہے'۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.