: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 21 فروری (یو این آئی) مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے قومی تعلیمی پالیسی پر تمل ناڈو کے وزیر اعلی ایم کے اسٹالن کے موقف پر تنقید کرتے ہوئے ان سے کہا ہے کہ وہ تعلیم پر سیاست نہ کریں اور طلباء کے مفاد میں سیاسی اختلافات سے اوپر اٹھ کر فیصلے کریں مسٹر پردھان نے آج مسٹر
اسٹالن کی جانب سے قومی تعلیمی پالیسی کی مخالفت کے بعد ایک خط میں یہ بات کہی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر خط کا اشتراک کرتے ہوئے مرکزی وزیر نے کہا "کسی ریاست کے لیے یہ انتہائی نامناسب ہے کہ وہ قومی تعلیمی پالیسی کو تنگ نظری سے دیکھے اور سیاسی نظریے کو برقرار رکھنے کے لیے دھمکیوں کا استعمال کرے۔