چنئی، 3جون (یو این آئی) تملناڈو کے وزیراعلی ایم کے اسٹالن نے آنجہانی والد اور سابق ڈی ایم کے سربراہ ایم کروناندھی کے 98ویں یوم پیدائش کے موقع پر کئی فلاح وبہبود
پروگراموں کا آغاز کیا۔
مسٹر اسٹالن کے اقتدار میں آنے کے بعد مسٹر کروناندھی کی یہ پہلا یوم پیدائش ہے۔
مسٹر اسٹالن نے پہلی بار ریاست کی باگ ڈور سنبھالی ہے۔