: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 26 مارچ (یو این آئی) پر دھان منتری ماتر ووند نا یوجنا کے تحت حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین کو دی جانے والی مراعات کی رقم کو کم کرنے کا معاملہ آج راجیہ سبھا میں اٹھایا گیا کا نگریس کی رکن
سونیا گاندھی نے وقفہ صفر کے دوران ایوان میں یہ مسئلہ اٹھایا اور کہا کہ اس اسکیم کے تحت حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین کو چھ ہزار روپے دینے کا انتظام کیا گیا ہے انہوں نے کہا کہ اب چھ کی بجائے پانچ ہزار روپے دیے جارہے ہیں۔