حیدرآباد 22ڈسمبر (یواین آئی)اے سرینواس نے آج تلنگانہ اسٹیٹ میڈیکل سرویسس اینڈ انفراسٹرکچر ڈیولپمنٹ کارپوریشن کے صدرنشین کے طورپر ذمہ داری سنبھال لی۔
وزیر صحت ہریش راؤ نے پروگرام میں شرکت
کی۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیر موصوف نے سرینواس کو تلنگانہ اسٹیٹ میڈیکل سرویسس اینڈ انفراسٹرکچر ڈیولپمنٹ کارپوریشن کا چیئرمین بننے کا موقع د ینے پر وزیراعلی کے چندرشیکھرراو سے اظہار تشکر کیا۔