: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر، 10اگست(یو این آئی) جموں وکشمیر کی گرمائی راجدھانی سری نگر کے تاریخی گھنٹہ گھر پر ترنگا لہرایا گیا اطلاعات کے مطابق یوم آزادی کے پیش نظر تاریخی گھنٹہ
گھر پر ترنگا لہرایا گیا سری نگر میونسپل کارپوریشن کے کمشنر اطہر عامر خان نے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر لکھا :”ہمارے لالچوک سری نگر میں نئے گھنٹہ گھر کے ٹاپ پر قومی پرچم لہرا رہا ہے۔