the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سری نگر،14 جنوری (یو این آئی) وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی 270 کلو میٹر طویل سری نگر- جموں قومی شاہراہ پر جمعہ کے روز یک طرفہ ٹریفک کی نقل و حمل بحال ہوگئی بتادیں کہ بھاری برف باری کے بعد کئی مقامات پر چٹانیں کھکس آنے کا ایک سلسلہ جاری رہنے کے باعث اس قومی شاہراہ پر گذشتہ ایک ہفتے کے دوران ٹریفک کی نقل وحمل از حد متاثر رہی



ایک ٹریفک پولیس عہدیدار نے بتایا کہ سری نگر – جموں قومی شاہراہ پر جمعے کے روز یک طرفہ ٹریفک کی نقل و حمل بحال کر دی گئی۔

انہوں نے کہا کہ جمعے کے روز چھوٹی گاڑیوں کو سری نگر سے جموں روانہ ہونے کی اجازت ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ چھوٹی مسافر بردار گاڑیوں کو براستہ نویگ ٹنل قاضی گنڈ سے صبح کے گیارہ بجے سے جموں روانہ ہونے کی اجازت ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.