حیدرآباد/27اپریل(ایجنسی) سریکاکولم srikakulam آندھراپردیش کی 25 سیٹوں میں سے ایک ہے،یہاں لوک سبھا انتخابات 2019 کے پہلے مرحلے کی پولنگ 11 اپریل کو ہوچکی ہے- 2014 کے لوک سبھا انتخابات میں ٹی ڈی پی کے نوجوان رکن پارلیمان رام موہن نائیڈو کو جیت ملی تھی، نائیڈو
کافی مقبول ہے، وائی ایس آر کانگریس نے نئے چہرے duvvada srinivas کو ٹکٹ دیا ہے، جن سینا پارٹی کے Metta Rama Rao انتخاب لڑ رہے ہیں، کانگریس نے Dola JaganMohanrao جگن موہن راؤ
جبکہ بی جے پی سے Perla Sambamurti کو میدان میں اتارا ہے، سریکاکولم لوک سبھا کے حلقے میں 7 اسمبلی سیٹیں آتی ہیں-