حیدر آباد 19 اگست (یو این آئی) سری لنکا کے وزیر تجارت اور ماحولیات ساتھ سیوم و یا لیندرن نے تلنگانہ کے سابق وزیر و بی آرایس لیڈر کے تارک را مار او سے حیدر آباد میں
ملاقات کی۔ اس
موقع پر انہوں نے تارک را مار او کو بتایا کہ انہوں نے اس سے قبل سری لنکا کی پارلیمنٹ میں ہندوستان میں 2014 میں نئی تشکیل شدہ ریاست تلنگانہ کی طرف سے صرف دس سالوں میں حاصل کی گئی شاندار پیش رفت کا ذکر کیا تھا۔