the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 2 اکتوبر (یو این آئی) ہندوستانی فوج کا ایک دستہ سری لنکن فوج کے ساتھ دوطرفہ مشترکہ جنگی مشق ’مترشکتی‘میں حصہ لینے کے لئے آج روانہ ہوگیا ۔ ’متر شکتی‘ مشق کا آٹھویں ایڈیشن 4 سے 15 اکتوبر تک سری لنکا کےکامبیٹ ٹریننگ سکول امپارا میں منعقد ہو رہا ہے۔
فوج کے 120 جوانوں کا مسلح دستہ سری لنکن فوج کی ایک بٹالن کے ساتھ مشق میں حصہ لے گا ۔ مشق کا مقصد دونوں ممالک کی افواج کے درمیان قریبی تعلقات کی حوصلہ افزائی کرنا اور باہمی روابط



کو بڑھانے کے ساتھ ساتھ دہشت گردی اورانسداد دہشت گردی کی کارروائیوں میں بہترین طریقوں کا اشتراک کرنا ہے۔
مشق میں بین الاقوامی انتہا پسندی اورانسداد دہشت گردی کے پس منظر میں ذیلی یونٹ کی سطح پر اسٹریٹجک سطح کی کارروائیاں شامل ہیں۔ یہ مشق دونوں جنوبی ایشیائی ممالک کے مابین تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے ایک طویل راستہ طے کرے گا ۔ یہ دونوں افواج کے درمیان زمینی سطح پرتال میل اور تعاون کرنے کے لیے ایک اہم ذرائع کے طور پر بھی کام کرے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.