کولمبو، 24 جون (یو این آئی) سری لنکا نے اب تک کے بدترین معاشی بحران سے نمٹنے کے لیے ہندوستان سے مزید 80 کروڑ ڈالر کی درخواست کی ہے اور ہندوستان نے اس درخواست پر
غور کرنے کی بات کہی ہے۔
روزنامہ ڈیلی ایف ٹی نے جمعہ کو یہ اطلاع دی۔
اخبار نے اطلاعات کے ذرائع کو ظاہر کیے بغیر کہا ’’سری لنکا (جمعرات) نے مزید ہندوستانی مدد طلب کی ہے۔