the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/ صبور (بہار)، 18 جون (یو این آئی) زراعت کے وزیر نریندر سنگھ تومر نے کہا کہ آج زراعت میں ٹیکنالوجی کا زیادہ سے زیادہ استعمال کرنے کی ضرورت ہے، کسانوں کو مہنگی فصلوں کی طرف راغب کرنے، کاشتکاری کی لاگت کو کم کرنے، کسانوں کو ان کی پیداوار کی واجب قیمتوں دلانے، کھاد پر انحصار کم کرنے، آبپاشی میں بجلی اور پانی کی بچت اور پیداواری صلاحیت بڑھانے کے نظریے سے کام کرنے کی ضرورت ہے۔
مسٹر



تومر نے بہار زرعی یونیورسٹی، صبور میں منعقدہ دو روزہ قومی سمینار کا ورچوئل افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ بہار زرعی پیداوار کے لحاظ سے بھی بہترین ہے اور یہاں فصلوں کی کئی اقسام ایجاد کی گئی ہیں، جس کی وجہ سے ریاست کو منافع مل رہا ہے۔ ملک کی زرعی ترقی میں بھی حصہ ڈال رہا ہے۔ انہوں نے غذائی اجزاء کے انتظام کو وقت کی ضرورت قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سلسلے میں اس طرح کے سیمینار کا انعقاد یقیناً سود مند ثابت ہوگا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.